سرائے سدھو (نامہ نگار) اربوں مالیت سے بننے والا ملتان جھنگ روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے قیمتی گاڑیاں کھٹارہ ہونے لگی ہیں اس روڈ پر روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں حادثات معمول بن چکے ہیں۔ٹوٹ پھوٹ کا شکار روڈ سے مسافر بھی خوار ہو کررہ گئے ہیں۔