کراچی(وقائع نگار) گزشتہ روز قبل کاشان صدیقی کو جان سے مرنے کی دھمکی موصول ہوئی ویسٹ پولیس نے فوری نوٹس لیتے ہوئے کاروائی شروع کردی تھی ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن نے دھمکی دینے والے اشخص کو اورنگی ٹاؤن پولیس اسٹیشن بلاکر معمہ حل کردیا،کراچی سے وابستہ صحافیوں نے صحافی کاشان صدیقی اور ان کی پوری ٹیم نے ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن کی محنت کو سراہا اور ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن اور ویسٹ پولیس کا تعاون کرنے پر دل سے شکریہ ادا کیا۔