پنجاب ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس7فروری کو ہوگا 

Jan 25, 2021

خانیوال (نامہ نگار)پنجاب ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس7فروری کو ہوگا پنجاب ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کی جنرل سیکرٹری باڈی کا اجلاس 7فروری بروز اتوار 1بجے گلشن نور ہاؤسنگ سکیم ساہیوال منعقد ہوگا ۔

مزیدخبریں