شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ  ریفرنس کی سماعت آج ہو گی

لاہور( این ا ین آئی) شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت آج ( پیر) کو ہو گی ۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن سماعت کریں گے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر نیب کے 2 گواہوں کے بیانات پر وکلا ء کو جرح کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت 25 جنوری تک کیلئے ملتوی کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...