جھنگ:ارشد کلب نے ہینڈ بال میچ جیت لیا 

جھنگ (نامہ نگار) ہینڈ بال ایسوسی ایشن کی طرف سے ارشدکلب اوراٹھارہ ہزاری کلب کے درمیان میچ کا انعقاد کیا گیا۔ مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد عمران تھے جبکہ،نوید اقبال ڈھڈی،ہینڈبال ایسوسی ایشن کے ضلعی صدررانا عمرداراز اورہینڈ بال ایسوسی ایشن کے ممبران نے شرکت کی۔ کانٹے دارمقابلے کے بعد ارشد کلب نے میچ جیت لیا۔ سپورٹس آفیسر محمد عمران کا کہنا تھا کہ وہ کھیلوں کے فروغ کیلئے دن رات کوشاں ہیں اس قسم کے پروگرام کھلاڑیوں کیلئے انتہائی مفید ہے۔ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...