بڑے گھپلے کرنے والے منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچتے: اعظم سواتی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)  وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بڑے گھپلے کرنے والے منطقی  انجام تک کیوں نہیں پہنچتے۔ دھوکہ دیکر نوازشریف لندن جا بیٹھے۔ مریم اپنی ڈوبی کشتی میں مولانا‘ دیگر نوسربازوں کو بھی ڈبو دیں گی۔

ای پیپر دی نیشن