کراچی(این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے نسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیرات کے مقدمے میں بلڈر اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ایم پی جی او کی قبل از گرفتاری ضمانت میں توسیع کردی۔
نسلہ ٹاور تعمیر: بلڈر‘ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایم پی جی او کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع
Jan 25, 2022