دوہرے قتل کے ملزم 15 برس بعد ہائیکورٹ سے بری


لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے پندرہ سال بعد دو عمر قید کے ملزموں کو بری کر دیا۔ عدالت نے دوہرے قتل کیس میں ملزم عرفان خالد اور ذوالفقار عرف بودی کو بری  کر دیا۔ عدالت نے ملزموں کو گواہوں کے بیانات میں تضاد ہونے کی بنیاد پر بری کیا۔ ملزموں کے خلاف تھانہ ننکانہ بڑا گھر پولیس نے 2007ء میں دوہرے قتل کا مقدمہ درج کیا۔

ای پیپر دی نیشن