خانیوال(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما وسابق ضلعی صدر خواتین ونگ زاہدہ فاطمہ نے کہا ہے کہ کرپٹ اور لٹیرے سیاستدان کرونا سے بھی زیادہ خطرناک ہیں جن کو قانون کی گرفت میں لائے بغیر گزارہ نہیں۔ انہوں نے مزیدکہاکہ عوام اپوزیشن کے سیاسی کرونا سے بھی باخبر رہے اپوزیشن جمہوری حکومت کے خلاف جو سازشیں کررہی ہے وزیراعظم عمران خان باخبر ہیں