حکمرانوں کا لب و لہجہ بتا رہا  جانا ٹھہر گیا: رانا عبدالرحمن

Jan 25, 2022


خانیوال(خبرنگار) مسلم لیگ(ن) کے رہنماسابق چیئرمین بلدیہ رانا عبدالرحمن خاں نے کہاکہ حکمرانوںکا لب ولہجہ بتارہاہے کہ اقتدار سے جانا ٹھہر گیا ہے۔وہ الرحیم ٹائون میں معززین علاقہ سابق کونسلر ز کے وفودسے بات چیت کررہے تھے۔انہوںنے کہاکہ سیاسی انتقام کو احتساب کا نام دے کر عوام کومزید دھوکہ نہیں دیاجاسکتا عوام مہنگائی ،بے روزگاری کا سونامی مسلط کرنے والے کس منہ سے اگلی باری کی باتیں کررہے ہیں ۔

مزیدخبریں