نصیرآباد(نامہ نگار)پولیس تھانہ کیٹل فارم کی حدود میں بے دردی سے قتل کیے گئے نوجوان زاکر علی جمالی کے قاتلوں کو پولیس گرفتار کرے مقتول کے والد غلام قادر جمالی دیگر کی میڈیا سے گفتگو ڈیرہ مراد جمالی کے رہائشیغلام قادر جمالی نے برادری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس تھانہ کیٹل فارم کی حدود میں مسلح افراد نے میرے بیٹے زاکر علی کو بے بیدردی کے ساتھ قتل کردیا ہے تشدد زدہ لاش کو شہری علاقے سے دور میدان میں پھینگ کر ملزمان فرار ہوگئے ہیں واقعہ کی ایف آئی آر پولیس تھانہ کیٹل فارم میں درج کرائی ہے جس میں نامزد ملزمان کو بااثر افراد کیپشتپناہی حاصل کرکے گرفتاری نہیں ہورہی متعلقہ ایس ایچ او کو متعدد بار آگاہی دے چکے ہیں مگر پولیس کارروائی سے گریزاں ہے۔