حکومتی معاشی ٹیم سرگرم عمل ہے: ملک اقبال

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے سابق ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی ملک اقبال نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوںکی کرپشن اور نااہلی کے باعث ملکی معیشت کو لاحق ہونیوالے مسائل سے نمٹنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومتی معاشی ٹیم سرگرم عمل ہے۔

ای پیپر دی نیشن