گیپکو چیف 26جنوری کوہیڈ کوارٹر میں آن لائن کچہری لگائیں گے

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) گوجرانوالہ الیکٹرک  پاور کمپنی کے چیف ایگزیکٹو محمد ایوب  26جنوری بروزبدھ گیپکو ہیڈ کوارٹر میں آن لائن کچہری کا انعقاد کریں گے۔ اس موقع پرچیف ایگزیکٹو گیپکودن11سے ایک بجے تک بذریعہ ٹیلی فون براہ راست صارفین کی بجلی سے متعلقہ شکایات سنیں گے اور اُن کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کریں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن