حکومت نے عوام کومہنگائی کے  سواء کچھ نہیں دیا:وسیم انجم

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت+ نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) منیارٹی ونگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری وسیم انجم سندھو نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا۔حکومت  اپنے عوام دشمن اقدامات کے باعث غیر مقبو ل ہو چکی ہے۔ گیس اور پیٹرول کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں، آٹا، دال، چینی عام لوگوں کی پہنچ سے دور ہو چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن