لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی ہائیکورٹ نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکہ حوالگی کے معاملے پر فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کی اجازت دیدی۔
برطانوی ہائیکورٹ نے جولین اسانج کو امریکہ حوالگی معاملہ پر اپیل کی اجازت دیدی
Jan 25, 2022