بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ بیجنگ پہنچ گئے

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی(آئی او سی)کے صدر تھامس باخ آمدہ سرمائی اولمپک کھیلوں کے لیے گزشتہ روز بیجنگ پہنچ گئے۔ آئی او سی کے مطابق 25 جنوری کو اپنی سرکاری مصروفیات شروع کرنے سے پہلے، باخ تین دن قرنطینہ میں رہیں گے۔ بیجنگ سرمائی اولمپکس 4 فروری سے شروع ہوں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن