میو ہسپتال میں ادویات وافرمقدارمیں موجودہیں، پروفیسر ڈاکٹر ہارون حامد 


لاہور ( نیوز رپورٹر) سی ای او میو ہسپتال پروفیسرڈاکٹرہارون حامدنے کہاکہ میو ہسپتال میں مریضوں کے علاج و معالجہ کے دوران روزمرہ کی استعمال ہونیوالی ادویات وافرمقدارمیں موجودہیں۔میو ہسپتال میں مریضوں کے علاج ومعالجہ کیلئے استعمال ہونے والی بے ہوشی کی ادویات بھی کثیرتعدادمیں موجود ہیں۔پروفیسرہارون حامدنے کہاکہ مئیوہسپتال میں مریضوں کے تمام آپریشن معمول کے مطابق ہورہے ہیں۔ مریضوں کے علاج و معالجہ کیلئے ڈسپوزل آئٹمزکابھی انتظام ہوچکاہے۔

ای پیپر دی نیشن