جنگلی حیات کے تحفظ و فروغ  کیلئے بلا امتیاز کارروائیاں جاری 


لاہور(لیڈی رپورٹر) ڈائریکٹرجنرل جنگلی حیات پنجاب مبین الٰہی کی زیر قیادت محکمہ کی صوبہ بھر میں جنگلی حیات کے تحفظ و فروغ کیلئے بلا امتیاز کارروائیاں جاری وساری ہیں اور ایسی ہی ایک کامیاب اور بر وقت کارروائی کرکے محکمہ نے فورٹ عباس بارڈر بیلٹ ایریا میں کتوں کیساتھ شکار کی غرض سے ہانکی جانیوالی نایاب نسل کی نر نیل گائے کو محفوظ بنا دیا۔

ای پیپر دی نیشن