اسلام آباد(نا مہ نگار)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی۔ترجمان اوگرا کے مطابق ملک بھرمیں پٹرول اور ڈیزل کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ بالترتیب 18اور 37دنوں کی مانگ پورا کرنے کیلئے ذخائر دستیاب ہیں۔