شہباز گل کی حفاظتی ضمانت  میں کل تک توسیع 

Jan 25, 2023


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے شہباز گِل کی حفاظتی ضمانت میں کل 26 جنوری تک توسیع کر دی۔  آئندہ سماعت پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری ہوم پنجاب کو طلب کر لیا ۔

مزیدخبریں