جوہر ٹاؤن دھماکہ: پراسیکیوشن کے گواہ 31 جنوری کو طلب


لاہور (خبر نگار) جج انسداد د ہشت گردی عبہر گل خان نے جوہر ٹاؤن دھماکہ میں ملوث 3 ملزمان کیخلاف کیس میں پراسیکیوشن کے گواہان کو 31 جنوری کو طلب کر لیا۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سماعت ویڈیو لنک کے ذریعے کی گئی۔ ملزمان میں ملزم سمیع الحق، عزیز اکبر اور نوید اختر شامل ہیں۔
جوہر ٹاؤن دھماکہ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...