دینار کی قدر میں مسلسل کمی، عراقی وزیراعظم نے گورنر سینٹرل بنک کو برطرف کر دیا


بغداد (این این آئی) عراق کے وزیراعظم نے سینٹرل بنک کے گورنر کو عہدے سے برطرف کرکے سابق گورنر علی محسن العلق کو گورنر تعینات کر دیا۔ وزیراعظم شیعہ السوڈانی نے گورنر سینٹرل بنک کو پچھلے مہینے طلب کر کے ڈالر کے مقابلے میں عراقی دینار کی تیزی سے گرتی ہوئی قدر پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن