فاروق آباد(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما وامیدوار پی پی 141 چودھری تنویر احمد ورک نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان سویڈن کا فوری طور پر بائیکاٹ کرے کیونکہ سویڈن حکومت نے خود ایسی گھناؤنی حرکت کی اجازت دیکر مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کی کوشش کی ہے۔اسلام ایک پر امن مذہب ہے اور تمام مذاہب کی تعلیمات اور عقائد کے احترام کا درس دیتا ہے۔
اسلام تمام مذاہب کے احترام کا درس دیتا ہے:چودھری تنویر احمد
Jan 25, 2023