لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمشن کے دفتر ارفع کریم ٹاور میں تعلیم کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیاجس کی صدارت چیئرمین پنجاب ایچ ای سی ڈاکٹر شاہد منیر نے کی۔ تقریب کا مقصدتعلیم کے عالمی دن کی مناسبت سے پی ایچ ای سی کی علمی ترقی و پیشرفت کو متعارف کرانا تھا۔ تقریب کے شرکا نے یونیورسٹیز کی علمی و تحقیقی میدان میں حاصل کی گئی۔