ڈی آئی  خان: پی ٹی آئی کے 23 بلدیاتی ناظمین نے جے یو آئی (ف) سے اتحاد کر لیا 

ڈی آئی خان (نیٹ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف کے 23 بلدیاتی ناظمین نے جے یو آئی ایف سے اتحاد کر  لیا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا لطف الرحمان کے  ساتھ  پریس کانفرنس  کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے 23 بلدیاتی ناظمین نے اپنے اتحاد کا اعلان کیا۔ اتحاد کے کنوینئر سید رسول پی کے 113 سے جے یو آئی کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...