ایک کتاب میں انکشاف کیا گیا ہےکہ ہالی وڈ کی خوبرو اداکارہ انجلینا جولی بچپن میں شدید تنہائی کا شکار تھیں۔

Jul 25, 2010 | 21:23

سفیر یاؤ جنگ
یہ انکشاف انجلینا جولی پرلکھی گئی ایک کتاب انجلینا این ان اتھارائزڈ \\\'Angelina: AnUnauthorized Biography بایوگرافی میں کیا گیا ہے۔ انڈریو مورٹن کی لکھی اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ انجلینا کی والدہ اپنے شوہر سےعلیحدگی کے بعد انجلینا کو بھی چھوڑکرچلی گئی اوران کا بچپن گھریلو میڈز کے رحم وکرم پر گزرا ہے ۔ کتاب میں یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ تکلیف دہ بچپن کے باعث انجلینا منشیات کی جانب بھی راغب ہوگئی تھیں تاہم بعد میں اسے ترک کردیا ۔  
مزیدخبریں