لارڈزکرکٹ گراؤنڈ میں کھیلےجانےوالےدوہزارہویں
ٹیسٹ کے آخری روز بھارت کی پوری ٹیم چارسواٹھاون رنزکے مقابلے میں دوسواکسٹھ رنزپرآوٹ ہوگئی،انگلینڈ نے بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک سوچھیانوے رنزسے کامیابی کے بعد سیریزمیں ایک صفرسے برتری حاصل کرلی ہے
بھارت کی پہلی اننگز میں سنچری بنانے والے راہول ڈریوڈ چھتیس جبکہ لکشمن چھپن کے سکور پر اینڈرسن کی بائولنگ کا نشانہ بن کر پیویلین لوٹ گئے۔ گوتم گھمبیر بائیس کے انفرادی سکور پر سوان کا شکار ہوئے۔ بھارتی بلے بازسچن ٹنڈولکرصرف بارہ رنزبناسکے،سریش رائنانے سب سے زیادہ اٹھہتررنزبنائےجیمزاینڈرسن نے بھارت کے پانچ کھلاڑیوں کوپویلین کی راہ دکھائی