خسرہ سے رحیم یار خان میں مزید 2بچے دم توڑ گئے، لاہور میں 4کیس رپورٹ

 لاہور + رحیم یار خان (سپیشل رپورٹر+ آئی این پی) رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال میں خسرے سے متاثرہ مزید 2بچے دم توڑ گئے۔ راجن پور کلاں کا 11 سالہ محمد رافع اور چک 159 پی کا 6سالہ راشد جانبر نہ ہو سکے۔ خسرہ سے لاہور میں صرف 4 جبکہ پنجاب بھر میں 35نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس طرح لاہور میں خسرہ سے متاثر ہونےوالوں کی تعداد 5845 جبکہ پنجاب میں مریضوں کی کل تعداد 22720 بتائی جاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...