سکھر (نوائے وقت رپورٹ) ای او بی آئی سکینڈل کیس میں ایک اور پیشرفت ہوئی ہے۔ سکھر میں پلاٹ فروخت کرنے والوں نے 12کروڑ 9لاکھ روپے کا چیک جمع کرا دیا۔
”ای او بی آئی سکینڈل“سکھر میں مہنگی زمین فروخت کرنیوالوں نے 12کروڑ 9لاکھ کا چیک جمع کرا دیا
Jul 25, 2013