نواز شریف نے آزاد کشمیر میں مخالفین کا مینڈیٹ تسلیم کر کے بڑا لیڈر ہونے کا ثبوت دیا: چودھری عبدالمجید

Jul 25, 2013

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے پیپلز پارٹی کے ایک بھگوڑے نے ان کیخلاف نہیں ریاست کشمیر اور تحریک آزادی کشمیر کے خلاف ایک سازشی سٹیج کیا تھا جسے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے ناکام بنا دیا۔

مزیدخبریں