صدارتی امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال، الیکشن کمشن نے ایف بی آر نادرا اور نیب سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمشن نے صدارتی امیدواروںکے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ایف بی آر، نادرا اور نیب سے مدد مانگ لی ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن آف نے صدارتی الیکشن کو شفاف بنانے کیلئے صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی بے رحم جانچ پڑتال کرنے کیلئے الیکشن کمیشن نے نیب، نادرا اور فیڈرل بورڈ ریونیو سے مدد مانگ لی ہے۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال چیف الیکشن خود کریں گے تاکہ اس میں ابہام باقی نہ رہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...