میٹرک کا رزلٹ موبائل فون پر میسج سے بھی معلوم ہو سکے گا

Jul 25, 2013

لاہور (سٹاف رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایند سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام ہونیوالے جماعت دہم کے رزلٹ موبائل فون کے ذریعے بھی معلوم کئے جا سکتے ہیں۔ موبائل فون پر رول نمبر لکھ کر 80029پر میسج کرتے ہی رزلٹ معلوم ہو سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی رزلٹ کے نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

مزیدخبریں