بھارت: زہریلے کھانے سے 22 بچوں کی ہلاکت‘ سکول کی پرنسپل گرفتار

نئی دہلی (بی بی سی) بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں پولیس نے ا±س سکول کی پرنسپل کو گرفتار کر لیا ہے جہاں گزشتہ ہفتے زہریلا کھانا کھا کر بائیس بچے ہلاک ہوگئے تھے۔ پرنسپل مینا دیوی نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کا خیال ہے کہ مینا دیوی یہ بتانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں کہ بچوں کے کھانے میں کیڑے مار دوا کیسے آئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...