ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائرز، پاکستان دوسرا میچ آج زمبابوے کےخلاف کھیلے گا

ڈبلن (آئی اےن پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائرزمیںپاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ زمبابوے کے خلاف (آج) جمعرات کوڈبلن میں کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم ثناءمیر کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن