لاہور(کامرس رپورٹر)ایف بی آر نے 2009-11ءکے دوران لاہور اور کراچی میں 7ہزار سے زائد صنعتی یونٹوں کے خلاف بوگس سیلز ٹیکس انوائسز کے ذریعے 29ارب روپے کے جعلی سیلز ٹیکس ریفنڈز کی ازسرنو تحقیقات شروع کر دیں۔
جعلی سیلز ٹیکس ریفنڈ کیسز کی از سر نو تحقیقات
جعلی سیلز ٹیکس ریفنڈ کیسز کی از سر نو تحقیقات
Jul 25, 2013