لاہور (کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گریڈ 21 کے ان لینڈ ریونیو سروس کے آفیسر خواجہ تنویر احمد کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ممبر انٹرنل آڈٹ گریڈ 21 کے سکندر اسلم کو ممبر فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور گریڈ 20 کے ڈاکٹر عامر علی خان تالپور کو چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس آفس سکھر تعینات کر دیا۔
ایف بی آر میں گریڈ 21 اور 20 کے 3 افسروں کے تبادلے اور تقرر
ایف بی آر میں گریڈ 21 اور 20 کے 3 افسروں کے تبادلے اور تقرر
Jul 25, 2013