افغان سرحد کے قریب ٹاپ دہشت گرد پکڑا تاہم وہ مشرف حملہ کیس کا ملزم عدنان رشید نہیں تھا: سکیورٹی عہدیدار

Jul 25, 2014

اسلام آباد (رائٹرز) پاکستان کے سکیورٹی عہدیداروں نے کہا ہے کہ جمعرات کو افغان سرحد کے قریب ٹاپ دہشت گرد پکڑا  گیا تھا تاہم  وہ مشرف حملہ کیس کا ملزم عدنان رشید نہیں تھا۔  قبل ازیں عدنان رشید کی زخمی حالت میں گرفتاری کی خبر آئی تھی تاہم حکومت اور فوج کی جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی تھی۔

مزیدخبریں