جوڈیشل کمشن کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

Jul 25, 2015

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل انکوائری کمشن کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔کمشن کے قیام کے وقت کئے گئے سیاسی معاہدے پر عمل درآمد کے معاملات اٹھائے جائیں گے، قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے بھی انکوائری رپورٹ پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کیا تھا۔

مزیدخبریں