واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ڈبلیو ڈبلیو ای نے عالمی شہرت یافتہ ریسلر ہاک ہوگن کو اپنی فہرست سے خارج کردیا۔ ہاک ہوگن پر کمپنی کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے کا الزام ہے۔
ڈبلیو ڈبلیو ای نے عالمی شہرت یافتہ ریسلر ہاک ہوگن کو اپنی فہرست سے خارج کردیا
Jul 25, 2015