لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق قومی انٹرنیشنل ویٹ لفٹرچوہدری محمد امین شدید علیل ہو گئے۔پاکستان کی جانب سے ساوتھ ایشئن ٹائٹل جیتنے والے ویٹ لفٹر لاہور کے مقامی ہسپتال کے آئی سی یو نٹ میں زیر علاج ہے۔ اہلخانہ نے پوری قوم سے انکی صحت یابی کےلئے دعا کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ حکومتی عہدیدار نے سیف گیمز کے فاتح کی مزاج پرسی کی زحمت نہیں کی اور نہ اس سلسلہ میں کسی امداد کا اعلان کیا ہے۔
سابق قومی انٹرنیشنل ویٹ لفٹر چودھری محمد امین شدید علیل ہو گئے
Jul 25, 2015