برطانیہ: راجہ جاوید آزاد کشمیر اوورسیز سیٹ کیلئے بطور ایم ایل اے نامزد

کوونٹری(وقار ملک) برطانیہ کی نامور کاروباری شخصیت و مسلم لیگ ن کے دیرینہ کارکن و جنرل سیکرٹری برطانیہ راجہ جاوید کی آزاد کشمیر اوورسیز سیٹ کیلئے بطور ایم ایل اے نامزدگی پر برطانیہ و یورپ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ کارکنان خوشی سے جھوم اٹھے۔ علی اصغر نمبل، چوہدری عارف ایم رشد، راجہ محمد ریاض سے محمد اظہر، ملک فتح محمد نہ مٹھائیاں تقسیم کیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...