تحریک عدم اعتماد سے چند منٹ قبل نیپالی وزیراعظم شرما اولی مستعفی

کھٹمنڈو( اے ایف پی) پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد کی یقینی کامیابی کو دیکھتے ہوئے نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے استعفیٰ دیدیا۔ انہوں نے9ماہ قبل اقتدار سنبھالا تھا۔

ای پیپر دی نیشن