کاہنہ (نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چیئر مین رائو شہباب الدین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کی بدولت ملک اس وقت ترقی اور خوش حالی کی منازل طے کر رہا ہے ہمیں کسی بھی سازشی عناصر کا ساتھ دینے کی بجائے وزیراعظم پاکستان قائد میاں محمد نواز شریف اور خادم اعلی پنجاب کی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کرنا چاہئے ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں کو احتجاج کا راستہ چھوڑ کر حکومت کے ہاتھ مضبوط کرنے چاہیے۔
تمام اپوزیشن جماعتیں احتجاج کا راستہ چھوڑ کر وزیراعظم کے ہاتھ مضبوط کریں: رائو شہباب الدین
Jul 25, 2016