ممبئی (سپورٹس ڈیسک ) بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کے موجودہ صدر 75سالہ شرد پووار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ شرد پوار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن نے لودھا کمیٹی کی سفارشات پر مکمل عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد میں نے عہد ہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔