لاہور(نمائندہ سپورٹس) جرمنی میں جاری چار ملکی جونئیر ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور ہالینڈ کا میچ 1۔1 سے برابر ہو گیا۔ پاکستان جونئیرز کیطرف سے عتیق ارشد نے گول سکور کیا۔ دونوں گول کھیل کے دوسرے ہاف میں ہوئے۔
4 ملکی ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان جونیئر ہالینڈ کے درمیان میچ برابر
Jul 25, 2016