لاہور (خصوصی نامہ نگار) انٹر نیشنل ختم نبوت مو¿ومنٹ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنائت اللہ جامعہ محمدیہ میں مولانا ظہور احمد علوی کی زیر صدارت تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علماءکرام اپنی ذمہ داریوں اور مقام کو پہچانیںیہ انبیاءکے وارث ہیں دین کے تمام شعبوں کی حفاظت ان کی ذمہ داری ہے دین نام ہے ایمان،اسلام اور احسان کے مجموعہ کا،امت جب بنے گی جب اس کے اندر دین کا جامع تصور اور یہ تینوں چیزیں جمع ہونگی دین کے کسی بھی شعبہ میں رخنہ اندازی برداشت نہیں کی جائے گی۔
علما کرام اپنی ذمہ داریوں اور مقام کو پہچانیں: مولانا سعید عنایت
Jul 25, 2017