مالدیپ، پارلیمنٹ کا کنٹرول فوج نے سنبھال لیا

کولمبو (اے ایف پی) سپیکر کے مواخذے کیلئے ووٹنگ کے خدشہ پر صدر عبداللہ یامین کے حکم پر عمارت میں داخلے کا انتظار کرتے رہے۔ پارلیمنٹ کو تالے لگا دیئے گئے ۔ اپوزیشن مالدیپ ڈیموکریٹ پارٹی کے ترجمان نے کہا ارکان سپیکر عیداللہ شیخ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا چاہتے تھے حکومت کی طرف سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ بعض ارکان نے محاصرہ توڑنا چاہا تو ان پر مرچوں کا سپرے کیا گیا۔ سپیکر پر کرپشن، بدانتظامی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...