سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکھم کی اہلیہ وکٹوریا کے جھوٹے دعوے کا پول کھل گیا

لندن (صباح نیوز) انگلش فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان ڈیوڈ بیکھم کی اہلیہ وکٹوریہ کے جھوٹے دعوی کا پول کھل گیا ۔ وکٹوریہ نے دعوی کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر کیلئے خصوصی گاڑی کی ڈیزائننگ میں شامل تھیں۔ گیری میک گورین نے کہا کہ وکٹوریہ مبالغہ آرائی کر رہی ہیں ۔ 

ای پیپر دی نیشن