نئی دہلی(آن لائن) بھارتی سپریم کورٹ نے کشمیری پنڈتوں کے قتل عام سے متعلق 2015 مقدمات دوبارہ کھولنے کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دائی چندراچیود پر مشتمل دورکنی بینچ نے ریمارکس دیئے تقریباً ستائیس سال گزرگئے ہیں۔
کشمیری پنڈتوں کا قتل عام، بھارتی سپریم کورٹ سے مقدمات دوبارہ کھولنے کی درخواست مسترد
Jul 25, 2017