عدل و انصاف کا نظام قائم کرنے کیلئے ہر چھوٹا بڑا مساوی جدوجہد کرے: خادمین ملت پاکستان

کراچی (پ ر) خادمین ملت پاکستان کے ترجمان ادارے کی مرکزی کونسل کا اجلاس سنٹرل سیکرٹریٹ میں ہوا صدارت سماجی کارکن و سیکرٹری جنرل صغیر علی صدیقی نے کی۔ اس موقع پر ایک قرارداد پیش کی گئی جس میں سیاسی پارٹیوں سے استدعا کی گئی کہ وہ اپنے تحریری منشور کو تمام ووٹرز تک پہنچائیں اور ان کو اس کے مطالعہ کے لئے ووٹ ڈالنے کا موقع فراہم کریں تاکہ وہ قیادت کے انتخاب میں اپنا بہتر فیصلہ کر سکیں۔ صغیر صدیقی نے کہا کہ سب کو مل کر عدل و انصاف کا نظام قائم کرنے کیلئے یکساں جدوجہد کرنی ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن